خط خفی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (خطاطی) باریک اور گتھی ہوئی لکھت، خط جلی کی ضد۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (خطاطی) باریک اور گتھی ہوئی لکھت، خط جلی کی ضد۔